خفیہ اداروں کے اہلکار بن کرلوٹ مارکرنے والا گروہ گرفتار
رحیم یارخان(نیوز ڈیسک) خفیہ اداروں کے اہلکار بن کر گھروں میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹنے والے بین الصوبائی گروہ کے خاتون سمیت پانچ اراکین گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس پی انوسٹی گیشن عرفان سموں نے ڈی ایس پی سٹی فیاض احمد پنسوتہ ، ایس ایچ او اے ڈویژن انسپکٹر اظہر اقبال ، پی… Continue 23reading خفیہ اداروں کے اہلکار بن کرلوٹ مارکرنے والا گروہ گرفتار