اسلام آباد: گھروں میں کام کرنے والی چور ماسیوں کا گینگ گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے گھروں میں کام کرنے والی چور ماسیوں کا گینگ گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں چوریاں اور شہریوں کو لوٹنے والا خطرناک گینگ گرفتار کر لیا ہے۔ ملزموں میں تین خواتین سمیت 6 افراد شامل… Continue 23reading اسلام آباد: گھروں میں کام کرنے والی چور ماسیوں کا گینگ گرفتار