میرپور ‘منگلا ڈیم میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 22افراد ڈوب گئے
میرپور (نیوز ڈیسک) میرپور میں بوہڑ کالونی کے مقام پر منگلا ڈیم میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 22افراد ڈوب گئے‘ ایک شخص جاں بحق باقی کو بچا لیا گیا۔ بدھ کو پولیس ذرائع کے مطابق منگلا ڈیم میں بوہڑ کالونی کے مقام پر زائرین کی کشتی الٹنے سے بائیس افراد پانی میں ڈوب گئے۔… Continue 23reading میرپور ‘منگلا ڈیم میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 22افراد ڈوب گئے