پیمرا کونسل آف کمپلینٹس نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی شکایت کی سماعت 8 اپریل تک موخر کر دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پروفیسرشمیم ہمایوں کی صدارت میں پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کا تینتیسواں اجلاس آج پیمرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں اے آر وائی چینل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کی وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کے خلاف شکایت کی سماعت ہوئی۔ یاد رہے کہ… Continue 23reading پیمرا کونسل آف کمپلینٹس نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی شکایت کی سماعت 8 اپریل تک موخر کر دی