ہائیکورٹ نے شہباز شریف ،بیگم کلثوم نواز پر ویلتھ ،انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر عائد ایک کروڑ 64لاکھ روپے کا جرمانہ کالعدم قرار دیدیا
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور خاتون اول بیگم کلثوم نواز پر ویلتھ ٹیکس اور انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر عائد ایک کروڑ 64لاکھ روپے کا جرمانہ کالعدم قرار دیدیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف… Continue 23reading ہائیکورٹ نے شہباز شریف ،بیگم کلثوم نواز پر ویلتھ ،انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر عائد ایک کروڑ 64لاکھ روپے کا جرمانہ کالعدم قرار دیدیا