پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

راولپنڈی، سیکیورٹی اداروں کی کارروائی 5مشتبہ افراد گرفتار

datetime 23  مارچ‬‮  2016

راولپنڈی، سیکیورٹی اداروں کی کارروائی 5مشتبہ افراد گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی اداروں نے راولپنڈی کے تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 5مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ممکنہ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں نے راولپنڈی کے تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 5مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیے ہے۔سیکیورٹی ذرائع… Continue 23reading راولپنڈی، سیکیورٹی اداروں کی کارروائی 5مشتبہ افراد گرفتار

آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین کی صاحبزادی سویڈن میں انتقال کر گئی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین کی صاحبزادی سویڈن میں انتقال کر گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان(اے جی پی)رانا اسدامین کی صاحبزادی فروہ اسد سویڈن میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی عمر 26سال تھی۔

ایبٹ آباد ‘بسالی میں ڈاکیتی کی واردات ‘ڈاکوؤں اور اہل علاقہ میں 5گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ایبٹ آباد ‘بسالی میں ڈاکیتی کی واردات ‘ڈاکوؤں اور اہل علاقہ میں 5گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک)ایبٹ آباد کے علاقے بسالی اور بانڈی میں تسلسل سے چوری کی وارداتیں لوگوں میں شدید خوف ہراس پھیل گیا ، گزشتہ رات ڈاکوؤں اور اہل علاقے میں پانچ گھنٹے تک مسلسل فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، ایس پی ایبٹ آباد اور ڈی ایس پی کا متاثرہ علاقے کا دورہ ، سماج… Continue 23reading ایبٹ آباد ‘بسالی میں ڈاکیتی کی واردات ‘ڈاکوؤں اور اہل علاقہ میں 5گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، کراچی ، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ تاریخ میں پہلے بار اقوام متحدہ میں بھی یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریب ہو گی۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پر صبح کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس… Continue 23reading ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا

افغان طالبان سے الگ ہونیوالے دھڑے کے سربراہ ملا محمد رسول کوپاکستان میں گرفتارکرلیاگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016

افغان طالبان سے الگ ہونیوالے دھڑے کے سربراہ ملا محمد رسول کوپاکستان میں گرفتارکرلیاگیا

کابل(نیوزڈیسک) افغان طالبان سے الگ ہونیوالے دھڑے کے سربراہ ملامحمدرسول کوپاکستان میں گرفتارکرلیاگیا ہے افغان ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ ملارسول کوزابل صوبہ میں ملااخترمنصورکے حامیوں کے ساتھ لڑائی کے بعدفرار ہونے کے بعدپاکستان میں داخل ہونے کے وقت گرفتارکرلیاگیا ہے ۔محمدرسول کوچند ماہ پہلے طالبان سے الگ ہونیوالے دھڑے کاسربراہ بنایاگیاتھا جس کے… Continue 23reading افغان طالبان سے الگ ہونیوالے دھڑے کے سربراہ ملا محمد رسول کوپاکستان میں گرفتارکرلیاگیا

این اے 101 ضمنی انتخاب ، مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو برتری، غیر سرکاری نتیجہ

datetime 22  مارچ‬‮  2016

این اے 101 ضمنی انتخاب ، مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو برتری، غیر سرکاری نتیجہ

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) غیر سرکاری اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو تحریک انصاف کے محمد احمد چٹھہ پر برتری حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق این 101 وزیر آباد کے ضمنی انتخاب کیلئے آج انتخابی میدان لگا۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر بغیر کسی وقفے کے شام… Continue 23reading این اے 101 ضمنی انتخاب ، مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو برتری، غیر سرکاری نتیجہ

اے این ایف نے عمرہ کی غرض سے جانےوالے مسافر سے ہیروئن برآمد کر لی

datetime 22  مارچ‬‮  2016

اے این ایف نے عمرہ کی غرض سے جانےوالے مسافر سے ہیروئن برآمد کر لی

لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی نار کوٹکس فورس نے عمرہ کی غرض سے جانےوالے مسافر سے ہیروئن برآمد کر لی ، ملزم نے ہیروئن سے بھرے سو کیپسول نگل رکھے تھے ۔بتایا گیا ہے کہ وہاڑی کا رہائشی مسافر نذیر نجی ائیر لائنز کی پرواز 737ءکے ذریعے عمرے کی غرض سے جدہ جارہا تھاکہ اے این ایف کے اہلکاروں… Continue 23reading اے این ایف نے عمرہ کی غرض سے جانےوالے مسافر سے ہیروئن برآمد کر لی

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اجتماعی شادی کی تقریب

datetime 22  مارچ‬‮  2016

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اجتماعی شادی کی تقریب

پشاور(نیوزر ڈیسک) وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔میزبان تھے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان۔پشاور کا وزیر اعلیٰ ہاؤس بنا شادی ہال، میزبان بنے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، اس موقع پر 45 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ہر… Continue 23reading وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اجتماعی شادی کی تقریب

بارشوں کا نیا سلسلہ،این ڈی ایم کی پیش گوئی نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

datetime 22  مارچ‬‮  2016

بارشوں کا نیا سلسلہ،این ڈی ایم کی پیش گوئی نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بارشوں کا نیا سلسلہ،این ڈی ایم کی پیش گوئی نے پورے ملک میں ہلچل مچادی،این ڈی ایم اے نے آئندہ دنوں میں مزید بارش کے امکان پر ایڈوائزری جاری کردی۔ تمام صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا گیا۔ بارشوں کا بننے والا نیا سسٹم (آج)بدھ کی شام تک… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلہ،این ڈی ایم کی پیش گوئی نے پورے ملک میں ہلچل مچادی