انتہائی مطلوب ملزم سعید بھرم متحدہ عرب امارات سے کراچی منتقل
کراچی(نیوز ڈیسک) قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے انتہائی مطلوب سیاسی جماعت کے ملزم کو سعید بھرم کو متحدہ عرب امارات سے کراچی منتقل کردیا۔ایئرپورٹ پر پہلے سےموجودحساس ادارے کے اہلکار سعید بھرم کو ساتھ لے گئے۔سعید بھرم دبئی اور جنوبی افریقہ سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی ٹیمیں چلانے کا الزام ہے،سیاسی جماعت کے گرفتار… Continue 23reading انتہائی مطلوب ملزم سعید بھرم متحدہ عرب امارات سے کراچی منتقل