اربوںکی کرپشن،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کیخلاف بڑا اقدام ہوگیا
کراچی(نیوزڈیسک)اربوںکی کرپشن،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کیخلاف بڑا اقدام ہوگیا، شرجیل میمن کی درخواست پر نیب نے عدالت میں جمع کرائے گئے اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ سابق وزیر اطلاعات سندھ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔شرجیل میمن کی جانب سے دائر درخواست پر نیب… Continue 23reading اربوںکی کرپشن،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کیخلاف بڑا اقدام ہوگیا