آنے والے دنوں میں کیاہونیوالاہے ،بڑی پیش گوئی کردی گئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے متعدد حصوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی جاری کی ہے، جس کے نتیجے میں چند علاقوں میں نشیبی مقامات زیر آب آ سکتے ہیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق،… Continue 23reading آنے والے دنوں میں کیاہونیوالاہے ،بڑی پیش گوئی کردی گئی