پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی طلبہ اپنی تعلیمی اسناد کی صرف 24 گھنٹے میں‌ آن لائن تصدیق کیسے کریں؟

datetime 28  اگست‬‮  2025

پاکستانی طلبہ اپنی تعلیمی اسناد کی صرف 24 گھنٹے میں‌ آن لائن تصدیق کیسے کریں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری ہے کہ اب وہ اپنی تعلیمی اسناد کی تصدیق صرف 24 گھنٹوں میں آن لائن کروا سکیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کسٹمر کیئر ڈیسک (CCD) پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ اس پورٹل کا مقصد طلبہ کو ان کی اسناد کی فوری اور شفاف… Continue 23reading پاکستانی طلبہ اپنی تعلیمی اسناد کی صرف 24 گھنٹے میں‌ آن لائن تصدیق کیسے کریں؟

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

datetime 28  اگست‬‮  2025

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں شدید طوفانی بارشوں کی نئی لہر کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مون سون کا نواں اسپیل کل سے شروع ہوگا، جو 29 اگست سے 2 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ… Continue 23reading طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور؛ اپنی والدہ کے ساتھ مل کر نومولود کی لاش کوڑے میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2025

لاہور؛ اپنی والدہ کے ساتھ مل کر نومولود کی لاش کوڑے میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

لاہور(این این آئی)گلشن راوی میں کوڑے کے ڈرم سے ملنے والی نومولود کی لاش کا معمہ پولیس نے حل کر لیا ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کی، جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن سدرہ خان کی سربراہی میں ایک… Continue 23reading لاہور؛ اپنی والدہ کے ساتھ مل کر نومولود کی لاش کوڑے میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

55 سالہ خاتون کے ہاں 17 ویں بچے کی پیدائش

datetime 28  اگست‬‮  2025

55 سالہ خاتون کے ہاں 17 ویں بچے کی پیدائش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست راجستھان میں 55 سالہ خاتون کے ہاں 17ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اُدے پور کے علاقے لیلواس گاؤں میں رہنے والی ریکھا، جو کاورا رام کی اہلیہ ہیں، نے اپنے 17ویں بچے کو جنم دیا۔ اسپتال حکام کے مطابق ماں اور نوزائیدہ دونوں خیریت سے… Continue 23reading 55 سالہ خاتون کے ہاں 17 ویں بچے کی پیدائش

بارشوں اور سیلاب سے بڑا خطرہ کب ہوگا؟ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی نے بتا دیا

datetime 28  اگست‬‮  2025

بارشوں اور سیلاب سے بڑا خطرہ کب ہوگا؟ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی نے بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور بھارتی مشرقی پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ کم ہونے کے باعث پاکستان میں آنے والے پانی کے بہاؤ میں کچھ کمی آئی ہے۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading بارشوں اور سیلاب سے بڑا خطرہ کب ہوگا؟ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی نے بتا دیا

سیلاب سے پنجاب میں تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، پانی آبادیوں میں داخل’ 7 افراد جاں بحق

datetime 28  اگست‬‮  2025

سیلاب سے پنجاب میں تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، پانی آبادیوں میں داخل’ 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی اور حالیہ شدید بارشوں کے باعث پنجاب میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ کئی مقامات پر حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا، کھڑی فصلیں برباد ہو گئیں اور ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا… Continue 23reading سیلاب سے پنجاب میں تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، پانی آبادیوں میں داخل’ 7 افراد جاں بحق

3 سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سگے باپ کی ضمانت منظور

datetime 28  اگست‬‮  2025

3 سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سگے باپ کی ضمانت منظور

اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ نے 3 سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار سگے باپ کی ضمانت منظور کر لی ہے۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ اگر ملزم ضمانت کا غلط استعمال کرے یا ٹرائل میں تاخیر کا باعث بنے تو ضمانت منسوخ کی جا سکتی… Continue 23reading 3 سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سگے باپ کی ضمانت منظور

10 سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والے ملزم کا مبینہ اپنا ہی پسٹل چلنے سے عضو تناسل زخمی

datetime 27  اگست‬‮  2025

10 سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والے ملزم کا مبینہ اپنا ہی پسٹل چلنے سے عضو تناسل زخمی

پھولنگر( این این آئی)دکان سے خریداری کرنے آئی 10 سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والے ملزم کا مبینہ اپنا ہی پسٹل چلنے سے عضو تناسل زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ میں 10 سالہ بچی دکاندار الطاف سے چیز خریدنے گئی ملزم نے دوکان میں شٹر… Continue 23reading 10 سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والے ملزم کا مبینہ اپنا ہی پسٹل چلنے سے عضو تناسل زخمی

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 29 اگست تا 2 ستمبر بارش کی پیشگوئی

datetime 27  اگست‬‮  2025

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 29 اگست تا 2 ستمبر بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این ای آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 29 اگست تا 2 ستمبر کے دوران بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔جاری اعلامیے کے مطابق 29 اگست تا 2 ستمبر ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 29 اگست تا 2 ستمبر بارش کی پیشگوئی

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12,349