جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ، محکمے لاعلم

datetime 12  جولائی  2025

خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ، محکمے لاعلم

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے اہم سرکاری اداروں کی درجنوں قیمتی گاڑیاں پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی ہیں جبکہ متعلقہ محکمے ان کی موجودگی یا استعمال سے مکمل لاعلم نکلے۔ لاپتہ گاڑیوں میں پک اپس، جیپس، وینز اور موٹرسائیکلز شامل ہیں، جو مختلف سرکاری منصوبوں کے لیے مختص کی گئی تھیں۔ذرائع کے مطابق گمشدہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ، محکمے لاعلم

سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے لفظ ہلاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 12  جولائی  2025

سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے لفظ ہلاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے ہلاک لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے ہلاک لفظ استعمال کرنے کے خلاف محمد حمدان ایڈووکیٹ کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی گئی۔ وکیل درخواست گزار محمد حمدان ایڈووکیٹ نے کہا کہ سیکیورٹی… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے لفظ ہلاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

گلگت میں بادل پھٹنے سے تباہی، کئی گھراور فصلیں تباہ

datetime 12  جولائی  2025

گلگت میں بادل پھٹنے سے تباہی، کئی گھراور فصلیں تباہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مون سون کے دوسرے اسپیل کے دوران شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ گلگت کےمضافاتی علاقوں میں بادل پھٹنے اور موسلا دھار بارش سے ہزاروں کنال اراضی پرکھڑی فصلیں تباہ ہوگئی،گھروں اورمویشی خانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔سیلاب کی… Continue 23reading گلگت میں بادل پھٹنے سے تباہی، کئی گھراور فصلیں تباہ

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، مقتولہ کے رشتے داروں نے اسے بھی مار ڈالا

datetime 12  جولائی  2025

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، مقتولہ کے رشتے داروں نے اسے بھی مار ڈالا

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد میں سفاک شوہر نے کدال کا وار کرکے بیوی کو قتل کر دیا جس کے بعد مقتولہ کے رشتے داروں نے اسے بھی قتل کردیا۔رپورٹ کے مطابق حیدرآباد پولیس نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے گائوں خداڈنو پنہور میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، مقتولہ کے رشتے داروں نے اسے بھی مار ڈالا

ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان

datetime 12  جولائی  2025

ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ایک نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں عوامی حقوق کے تحفظ اور کسانوں کی آواز بننے کے… Continue 23reading ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان

کراچی،کھلے سمندر میں شکار کے لیے جانے والی ماہی گیر لانچ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی

datetime 12  جولائی  2025

کراچی،کھلے سمندر میں شکار کے لیے جانے والی ماہی گیر لانچ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی

کراچی(این این آئی)شمس پیر یونس آباد سے مچھلی کے شکار کے لیے روانہ ہونے والی ایک چھوٹی ماہی گیر لانچ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق لانچ 10 اور 11 جولائی کی درمیانی شب کھلے سمندر کی جانب روانہ ہوئی تھی اور اس کے بعد سے اس سے ہر قسم کا رابطہ منقطع ہوگیا۔… Continue 23reading کراچی،کھلے سمندر میں شکار کے لیے جانے والی ماہی گیر لانچ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی

جادو ٹونے کے شبہے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

datetime 12  جولائی  2025

جادو ٹونے کے شبہے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

پٹنہ(این این آئی)بھارتی ریاست بہار کے ایک گائوں میں توہم پرستی کی انتہا ہو گئی، ایک خاندان کے 5 افراد کو جادو ٹونا کرنے کے الزام میں بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر کے ان کی لاشیں تالاب میں پھینک دی گئیں۔بھارتی پولیس کے مطابق واقعہ ایک لڑکے کی موت کے بعد پیش آیا، جس… Continue 23reading جادو ٹونے کے شبہے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

بلوچستان بس واقعہ: شہید بیٹے کی لاش دیکھ کر شدت غم سے والد بھی وفات پاگئے

datetime 12  جولائی  2025

بلوچستان بس واقعہ: شہید بیٹے کی لاش دیکھ کر شدت غم سے والد بھی وفات پاگئے

میاں چنوں (این این آئی)ژوب واقعے کے شہید غلام سعید کی لاش دیکھ کر والد بھی شدت غم سے وفات پاگئے۔میاں چنوں میں شہید غلام سعید اور اس کے والد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب میں دہشتگردی کے واقع میں شہید ہونے والے غلام سعید کا تعلق… Continue 23reading بلوچستان بس واقعہ: شہید بیٹے کی لاش دیکھ کر شدت غم سے والد بھی وفات پاگئے

جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار

datetime 12  جولائی  2025

جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار

لاہور( این این آئی)لاہور میں سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی سرکاری آفیسر بن کر منشیات فروشی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عمران کو اسنیپ چیکنگ کے دوران اس وقت پکڑا گیا جب وہ نیلی بتی اور سبز نمبر پلیٹ لگی نجی گاڑی میں سوار تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے… Continue 23reading جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12,301