سکیورٹی گاڑی کا چالان، وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے جنید صفدر کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور( این این آئی)گاڑی کے چالان پر وزیر اعلی پنجاب کے بیٹے جنید صفدر کا ردعمل بھی سامنے آگیا ۔ 7 جولائی کو وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی سکیورٹی پر مامور گاڑی کا کالے شیشے لگانے پر چالان کیا گیا جنید صفدر نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اسٹوری شیئر کی اور قانون… Continue 23reading سکیورٹی گاڑی کا چالان، وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے جنید صفدر کا ردعمل سامنے آگیا