جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

خوفناک تباہی کا نشانہ بننے والے خیبرپختونخواہ میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی

datetime 22  اگست‬‮  2025

خوفناک تباہی کا نشانہ بننے والے خیبرپختونخواہ میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی

پشاور (این این آئی)پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں 23تا 26اگست مون سون کی مزید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ترجمان کے مطابق موسمی نظام کے تحت بالائی اور وسطی اضلاع بشمول ایبٹ آباد، مانسہرہ، سوات، چترال، دیر، مالاکنڈ، کوہستان، بونیر، پشاور،… Continue 23reading خوفناک تباہی کا نشانہ بننے والے خیبرپختونخواہ میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی

راولپنڈی،پولیس افسر کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی، شہری کی منت سماجت

datetime 22  اگست‬‮  2025

راولپنڈی،پولیس افسر کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی، شہری کی منت سماجت

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی میں تعینات سب انسپکٹر مبینہ طور پر رشوت ستانی میں ملوث نکلا۔رپور ٹ کے مطابق تھانے کے اندر مبینہ لیں دین کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، جس میں باوردی سب انسپکٹر کو اپنے کمرے میں بیٹھے چند افراد سے گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں ایک شخص… Continue 23reading راولپنڈی،پولیس افسر کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی، شہری کی منت سماجت

ملک کے 4علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

datetime 22  اگست‬‮  2025

ملک کے 4علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان بھر سے جولائی میں لیے گئے مزید 10ماحولیاتی نمونوں کے نتائج جاری کردئیے گئے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق دیامر، جنوبی وزیرستان، لاہور اور راولپنڈی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔لیبارٹری رپورٹ کے مطابق نمونوں میں پولیو وائرس ٹائپ ون پایا گیا ہے جو پولیو وائرس کی سب… Continue 23reading ملک کے 4علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

پنجاب میں مون سون کا آٹھواں اسپیل کل سے شروع ہوگا، الرٹ جاری

datetime 22  اگست‬‮  2025

پنجاب میں مون سون کا آٹھواں اسپیل کل سے شروع ہوگا، الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں مون سون کے آٹھویں اسپیل سے متعلق پیشگی وارننگ جاری کر دی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 22 اگست کی شب مغربی ہوائیں پنجاب کے شمالی علاقوں میں داخل ہوں گی، جس کے بعد 23 اگست سے مون… Continue 23reading پنجاب میں مون سون کا آٹھواں اسپیل کل سے شروع ہوگا، الرٹ جاری

پنجاب میں نہم کے سالانہ امتحانات، وزیرِ تعلیم کے گاؤں میں صرف ایک طالب علم کامیاب

datetime 22  اگست‬‮  2025

پنجاب میں نہم کے سالانہ امتحانات، وزیرِ تعلیم کے گاؤں میں صرف ایک طالب علم کامیاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب بھر میں نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں، جنہوں نے تعلیمی شعبے کی کمزوریوں کو نمایاں کر دیا ہے۔ رواں سال تقریباً تین لاکھ 80 ہزار طلبہ نے امتحانات میں حصہ لیا جن میں سے صرف 45 فیصد کامیاب ہو سکے، جبکہ 55 فیصد طلبہ… Continue 23reading پنجاب میں نہم کے سالانہ امتحانات، وزیرِ تعلیم کے گاؤں میں صرف ایک طالب علم کامیاب

عمرے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 22  اگست‬‮  2025

عمرے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نیمملکت کے باہر سے عمرہ ویزے کے لئے براہ راست درخواست کی سہولت متعارف کراتے ہوئے نسک عمرہسروس کا آغاز کر دیا۔ عرب ٹی وی نے وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے بتایا کہ اس سروس کے تحت مملکت سعودی عرب سے باہر کے عمرہ… Continue 23reading عمرے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

جوئے کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، ڈکی بھائی کے کیس سے متعلق اہم فیصلہ

datetime 22  اگست‬‮  2025

جوئے کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، ڈکی بھائی کے کیس سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتاری سے تحفظ فراہم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ پر ویڈیوز کے ذریعے جوئے کی تشہیر کرنے کے الزامات کے کیس کی سماعت سیشن کورٹ لاہور میں ہوئی۔ ؂سماعت ایڈیشنل… Continue 23reading جوئے کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، ڈکی بھائی کے کیس سے متعلق اہم فیصلہ

غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب ، متعدد دیہات زیر آب آ گئے

datetime 22  اگست‬‮  2025

غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب ، متعدد دیہات زیر آب آ گئے

گلگت(این این آئی)گلگت بلتستان کے علاقے غذر کی تحصیل گوپس کے گاؤں روشن تالی داس کے مقام پر گلیشئر پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔ذرائع کے مطابق دریائے غذر میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے پیش نظرنشیبی علاقوں کیلئے خطرات میں اضافہ ہوگیا ۔ضلعی انتظامیہ نے بتایاکہ دریا کے کنارے آبادی… Continue 23reading غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب ، متعدد دیہات زیر آب آ گئے

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی

datetime 22  اگست‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں 23اگست سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 23سے 27اگست کے دوران ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، 27سے 29اگست تک سندھ اور مشرقی/جنوبی بلوچستان میں شدید بارشوں کی توقع ہے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی

1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 12,353