جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد سے اغوا نومولود بچی بازیاب، مرکزی ملزم بچی کا والد نکلا

datetime 20  اگست‬‮  2025

اسلام آباد سے اغوا نومولود بچی بازیاب، مرکزی ملزم بچی کا والد نکلا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ سے اغوا کی گئی نومولود بچی کو 18گھنٹے کے اندر بازیاب کرالیا گیا، بچی کے والد اور دو خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے نومولود بچی کو اپنے دوست کی بیٹی کے حوالے کردیا تھا جسے شیخوپورہ منتقل کردیا… Continue 23reading اسلام آباد سے اغوا نومولود بچی بازیاب، مرکزی ملزم بچی کا والد نکلا

افغان سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی: افغانستان کی پاکستان کو یقین دہانی

datetime 20  اگست‬‮  2025

افغان سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی: افغانستان کی پاکستان کو یقین دہانی

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) پاکستان نے افغانستان پر زور دیا ہے کہ افغان سرزمین سے ہونے والے حملوں کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔کابل میں منعقدہ سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے افغان وزیرِ خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ اس موقع… Continue 23reading افغان سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی: افغانستان کی پاکستان کو یقین دہانی

پنجاب میں مون سون کے دوران 165 ہلاکتیں اور 584 زخمی، 23 اگست سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 20  اگست‬‮  2025

پنجاب میں مون سون کے دوران 165 ہلاکتیں اور 584 زخمی، 23 اگست سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

راولپنڈی(این این آئی)پرونشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) نے کہا ہے 23 اگست سے بارشوں کا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہو گا جس سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے اضافے اور اپر اورجنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ… Continue 23reading پنجاب میں مون سون کے دوران 165 ہلاکتیں اور 584 زخمی، 23 اگست سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد،طلبا کو منشیات فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، غیر ملکی خاتون گرفتار

datetime 20  اگست‬‮  2025

اسلام آباد،طلبا کو منشیات فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، غیر ملکی خاتون گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی میں طلبا کو منشیات فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔کارروائی کے دوران غیر ملکی خاتون منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ نائیجیرین خاتون کی شناخت وصیلت اموسا عرف علابہ کے نام سے ہوئی ہے جسے اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد،طلبا کو منشیات فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، غیر ملکی خاتون گرفتار

شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر اورخودکو فائر مار دیا

datetime 20  اگست‬‮  2025

شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر اورخودکو فائر مار دیا

احمدیار(این این آئی) شادی سے انکار پر نوجوان نے سابقہ منگیتر اور خودکو فائر مارکر زخمی کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق موہلہ کالونی میں م الف کی بیٹی (م)بی بی کی منگنی اسکے کزن شاہد سکنہ چیچہ وطنی سے ہوئی لڑکی کے والدین نے رشتہ سے انکارکیا جس کی رنجش پر شاہد نے گھر میں آکر… Continue 23reading شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر اورخودکو فائر مار دیا

شہریوں کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری

datetime 20  اگست‬‮  2025

شہریوں کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (این این آئی)قومی سائبر ایمرجنسی سروسز ریسپانس ٹیم ( نیشنل سرٹ) نے شہریوں کی ذاتی معلومات کو محفوظ بنانے کے لیے اداروں کے لیے ڈیٹا پروٹیکشن گائیڈ لائنز جاری کر دیں ہیں۔نیشنل سرٹ ایک وفاقی ادارہ ہے جو پاکستان کے ڈیجیٹل اثاثوں، حساس معلومات اور اہم تنصیبات کو سائبر حملوں، سائبر دہشتگردی اور… Continue 23reading شہریوں کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

datetime 20  اگست‬‮  2025

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

لاہور(این این آئی)ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ماہ ربیع الاول 1447ہجری کے چاند کی رویت کیلئے ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، اجلاس میں علما ئے کرام ، وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور… Continue 23reading ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

بارش ہوگی تو پانی جمع ہوگا، بارش رُکے گی تو پانی نکال دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ

datetime 20  اگست‬‮  2025

بارش ہوگی تو پانی جمع ہوگا، بارش رُکے گی تو پانی نکال دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بارش کے دوران پانی جمع ہونا فطری عمل ہے اور جیسے ہی بارش رکے گی، نکاسی کا کام تیز کردیا جائے گا۔کراچی کے علاقے نرسری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پوری دنیا… Continue 23reading بارش ہوگی تو پانی جمع ہوگا، بارش رُکے گی تو پانی نکال دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ

22 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ

datetime 20  اگست‬‮  2025

22 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ

اسلام آباد(این این آئی) محکمہ موسمیات نے 22 اگست تک سندھ، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کے طاقتور… Continue 23reading 22 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ

1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 12,353