عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی کیلئے اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
اسلام آباد(این این آئی) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی سے متعلق آگاہ کیا۔ذرائع کا… Continue 23reading عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی کیلئے اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا