نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کی تارٰیخ کا اعلان ہو گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے ثانوی تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے تحت یہ امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اس سال مجموعی طور… Continue 23reading نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کی تارٰیخ کا اعلان ہو گیا