بجلی کے سرکٹ میں پانی بھرنے سے بشریٰ بی بی کو جیل میں دو تین مرتبہ کرنٹ لگا، بہن مریم ریاض وٹو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)علیمہ خان نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو کرنٹ لگنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔علیمہ خان کے اس بیان پر بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے اپنے ردعمل کا اظہار… Continue 23reading بجلی کے سرکٹ میں پانی بھرنے سے بشریٰ بی بی کو جیل میں دو تین مرتبہ کرنٹ لگا، بہن مریم ریاض وٹو