ٹی وی پروگرام کے دوران کامران شاہد اور سینیٹر افنان اللہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کے دوران اینکرپرسن کامران شاہد اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر افنان اللہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔پروگرام میں گفتگو کا آغاز میڈیا کے اشتہارات کے معاملے پر ہوا، جہاں افنان اللہ خان نے کہا کہ حکومت ہر سال 45 ارب روپے… Continue 23reading ٹی وی پروگرام کے دوران کامران شاہد اور سینیٹر افنان اللہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ