جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

واپس بھیجنے سے روکا جائے، پاکستانیوں سے شادی کرنے والی 3 افغان خواتین عدالت پہنچ گئیں

datetime 27  اگست‬‮  2025

واپس بھیجنے سے روکا جائے، پاکستانیوں سے شادی کرنے والی 3 افغان خواتین عدالت پہنچ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی شہریوں سے رشتہ ازدواج میں منسلک تین افغان خواتین نے اپنی ممکنہ ملک بدری کو روکنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔جسٹس انعام امین منہاس نے ان خواتین کی درخواستوں پر سماعت کی، جو شادی کے بعد پاکستان میں مقیم ہیں۔درخواست گزاروں کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل… Continue 23reading واپس بھیجنے سے روکا جائے، پاکستانیوں سے شادی کرنے والی 3 افغان خواتین عدالت پہنچ گئیں

پہلی مرتبہ 10 لاکھ کیوسک سے بڑا پانی کا ریلہ،دریائے چناب کا بند توڑنے کا فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2025

پہلی مرتبہ 10 لاکھ کیوسک سے بڑا پانی کا ریلہ،دریائے چناب کا بند توڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دریائے چناب پر ہیڈ خانکی کے مقام پر پہلی مرتبہ 10 لاکھ ایک ہزار 480 کیوسک پانی کا گزر ریکارڈ کیا گیا ہے، حالانکہ اس ہیڈورکس کی ڈیزائن کردہ گنجائش صرف 8 لاکھ کیوسک ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق شدید سیلابی دباؤ کی وجہ سے ہیڈ خانکی کے ہائیڈرو لِک… Continue 23reading پہلی مرتبہ 10 لاکھ کیوسک سے بڑا پانی کا ریلہ،دریائے چناب کا بند توڑنے کا فیصلہ

سکھوں کامقدس اور تاریخی مقام کرتارپور گردوارہ ڈوب گیا

datetime 27  اگست‬‮  2025

سکھوں کامقدس اور تاریخی مقام کرتارپور گردوارہ ڈوب گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کرتارپور کے نزدیک دریائے راوی کے حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے پانی گردوارے کے اندر داخل ہوگیا، جبکہ پانی کے تیز بہاؤ کے باعث نارووال–شکرگڑھ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔بھارتی آبی جارحیت کے نتیجے میں شکرگڑھ کے علاقے کوٹ نیناں سے دریائے راوی میں دو لاکھ پچاس… Continue 23reading سکھوں کامقدس اور تاریخی مقام کرتارپور گردوارہ ڈوب گیا

شدید سیلابی صورتحال: پنجاب حکومت نے فوج طلب کرلی

datetime 27  اگست‬‮  2025

شدید سیلابی صورتحال: پنجاب حکومت نے فوج طلب کرلی

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر فوری امدادی اقدامات کیلئے اہم فیصلے کئے گئے، لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ میں ضلعی انتظامیہ کی امداد کیلئے فوج طلب کرلی گئی۔حکومت پنجاب نے سول انتظامیہ کی امداد اور انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے… Continue 23reading شدید سیلابی صورتحال: پنجاب حکومت نے فوج طلب کرلی

چناب، راوی اور ستلج میں خوفناک سیلاب

datetime 27  اگست‬‮  2025

چناب، راوی اور ستلج میں خوفناک سیلاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ہائی کمیشن کی فراہم کردہ تازہ معلومات کی روشنی میں انڈس واٹر کمیشن نے دریائے چناب اور راوی کے مختلف مقامات پر فلڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے میڈیا کو بتایا کہ تقریباً 38 برس بعد دریاؤں میں اس قدر بڑا ریلا… Continue 23reading چناب، راوی اور ستلج میں خوفناک سیلاب

سیلابی صورتحال سنگین، تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2025

سیلابی صورتحال سنگین، تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور بھارت کی جانب سے دریاؤں میں اچانک پانی کے اخراج کے باعث سیلابی صورتحال مزید بگڑ گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے فوری اقدامات کیے ہیں۔ سیالکوٹ میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان… Continue 23reading سیلابی صورتحال سنگین، تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

47خوراج کی لاشیں 15دن افغان بارڈر پر پڑی رہیں، گوشت خور جانوروں کے کھانے کا بھی انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2025

47خوراج کی لاشیں 15دن افغان بارڈر پر پڑی رہیں، گوشت خور جانوروں کے کھانے کا بھی انکشاف

ژوب (این این آئی)بلوچستان کے علاقے ژوب میں افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کے نتیجے مارے جانے والے فتنہ الخوارج کے 47دہشت گردوں کی لاشیں کئی روز گزر جانے کے باوجود بھی کوئی اٹھانے نہیں آیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 7اور 9اگست کو سیکورٹی فورسز نے 47فتنہ الخوارج کو سمبازا بلوچستان کے علاقے میں… Continue 23reading 47خوراج کی لاشیں 15دن افغان بارڈر پر پڑی رہیں، گوشت خور جانوروں کے کھانے کا بھی انکشاف

ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2025

ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا

گجرات (این این آئی)گجرات میں ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گجرات کے نواحی گائوں چکوڑی بکھو مبینہ طور پر سگریٹ ادھار نہ دینے پر گاہک کی فائرنگ سے دکاندار جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتول دکاندار کی شناخت 50سال کے ارشد کے… Continue 23reading ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا

2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون سے اجتماعی زیادتی

datetime 26  اگست‬‮  2025

2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون سے اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ (این این آئی)ضلع مظفرگڑھ کے علاقے محمودکوٹ میں 2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان نے خاتون سے زیادتی کی ویڈیو بناکر وائرل کردی، پولیس نے شوہر کی مدعیت میں 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ… Continue 23reading 2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون سے اجتماعی زیادتی

1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 12,352