پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا دی، پانی لاہور میں بھی داخل

datetime 29  اگست‬‮  2025

سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا دی، پانی لاہور میں بھی داخل

لاہور/قصور/وزیر آباد/نارووال /گجرات/گوجرنوالہ( این این آئی)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی اور تباہی کی صورتحال بر قرار ہے ،پنجاب کے بڑے دریائوں سے پانی کناروں سے نکل کر آبادیوں میں داخل ہونے سے سینکڑوں بستیاں ڈوب گئیں، ہزاروںایکڑ زرعی اراضی زیر آب آنے سے فصلیں… Continue 23reading سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا دی، پانی لاہور میں بھی داخل

سپارکو نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

datetime 29  اگست‬‮  2025

سپارکو نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

لاہور(این این آئی)پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی اسپارکو نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں۔سیٹلائٹ سے لی گئی بائیں جانب کی تصویر میں سیلابوں سے پہلے کی منظر کشی کی گئی ہے جس کے مطابق تمام دریا اپنی اپنی حدود میں بہہ رہے ہیں۔دائیں جانب کی تصویر سیلاب آنے کے بعد کی ہے… Continue 23reading سپارکو نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

پورے پاکستان میںشدید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

datetime 28  اگست‬‮  2025

پورے پاکستان میںشدید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں کل سے 2 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔جاری کردہ الرٹ کے مطابق، پنجاب کے شمالی اور شمال مشرقی اضلاع… Continue 23reading پورے پاکستان میںشدید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

مالاکنڈ: بیٹےکی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے

datetime 28  اگست‬‮  2025

مالاکنڈ: بیٹےکی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مالاکنڈ میں جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ اپنے ہی بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق مفتی کفایت اللہ زخموں کی شدت کے باعث دم توڑ گئے، وہ گزشتہ دو ہفتوں سے اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں زیر… Continue 23reading مالاکنڈ: بیٹےکی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے

ملتان شہرکو بچانے کیلئے بند توڑنےکا فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2025

ملتان شہرکو بچانے کیلئے بند توڑنےکا فیصلہ

ملتان میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات شروع کردی۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد کے مطابق شہری آبادی کو بچانے کے لیے ہیڈ محمد والا کے مقام پر شگاف ڈالا جائےگا، بستیوں سے 60 فیصد تک شہریوں کا انخلا کر دیاگیا ہے۔ملتان کی تحصیل جلال پور پیروالا کے 18… Continue 23reading ملتان شہرکو بچانے کیلئے بند توڑنےکا فیصلہ

تربیلا ڈیم بھر گیا، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2025

تربیلا ڈیم بھر گیا، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)موسلادھار بارشوں کے سبب دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے سے تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق آج دن 12:30 بجے تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولے جائیں گے، جس کے باعث پانی کا بہاؤ 2لاکھ 50 ہزار کیوسک… Continue 23reading تربیلا ڈیم بھر گیا، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

قبر سے 7 سالہ بچی کی میت غائب ماموں دعا کیلیے آیا تو کفن باہر پڑا تھا

datetime 28  اگست‬‮  2025

قبر سے 7 سالہ بچی کی میت غائب ماموں دعا کیلیے آیا تو کفن باہر پڑا تھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے دھمیال تھانہ کی حدود میں واقع گرجا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 7 سالہ بچی کی میت قبر سے لاپتہ ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بچی کے والدین نے اس واقعے کے خلاف گرجا چوکی پولیس میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ بچی کے ماموں کا… Continue 23reading قبر سے 7 سالہ بچی کی میت غائب ماموں دعا کیلیے آیا تو کفن باہر پڑا تھا

سوشل میڈیا پر سی سی ڈی سے بدلہ لینے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان مقابلے میں ہلاک

datetime 28  اگست‬‮  2025

سوشل میڈیا پر سی سی ڈی سے بدلہ لینے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان مقابلے میں ہلاک

لاہور(این این آئی)سی سی ڈی چوہنگ پولیس اور شاہ گینگ کے کارندوں کے درمیان مانووال کے علاقے میں ہونے والے مبینہ مقابلے میں دو خطرناک ملزمان حسنین اور عمر ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دونوں ملزمان سنگین جرائم میں ملوث اور سیکیورٹی اداروں کو مطلوب تھے۔ سی سی ڈی ذرائع کے مطابق شاہ گینگ کے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر سی سی ڈی سے بدلہ لینے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان مقابلے میں ہلاک

پرانے پنکھوں کو انرجی سیونگ پنکھوں میں سرکاری اسکیم کے تحت کیسے بدلیں؟

datetime 28  اگست‬‮  2025

پرانے پنکھوں کو انرجی سیونگ پنکھوں میں سرکاری اسکیم کے تحت کیسے بدلیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں پرانے پنکھوں کو آئندہ دس برسوں میں توانائی کی بچت کرنے والے جدید پنکھوں سے تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس پر 350 ارب روپے سے زائد کی لاگت آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی… Continue 23reading پرانے پنکھوں کو انرجی سیونگ پنکھوں میں سرکاری اسکیم کے تحت کیسے بدلیں؟

1 2 3 4 5 6 7 8 9 12,349