آج سے شدید بارشوں اور طوفان کی پیشگوئی
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج سے 17 جولائی تک پاکستان کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں، گرج چمک اور آندھیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ موسمیاتی ادارے نے ممکنہ خطرات کے پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے اور متعلقہ اداروں کو پیشگی حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت… Continue 23reading آج سے شدید بارشوں اور طوفان کی پیشگوئی