اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی ، پورٹ قاسم پاور پلانٹ پر تعمیر ہونے والے بجلی گھر میں کمرے سے چینی انجینئر کی لاش برآمد

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) پورٹ قاسم پاور پلانٹ پر تعمیر ہونے والے بجلی گھر میں کمرے سے چینی انجینئر کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ قاسم میں پاور پلانٹ میں کام کرنے والا چینی انجینئر پراسرار طریقے سے ہلاک ہوگیا ہے ۔ہلاک چینی انجینئر 45سالہ زانگ زوچن کافی عرصہ سے نئے تعمیر ہونے والے پاور پلانٹ پر کام کررہا تھا ۔بن قاسم پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے لیے تھانے منتقل کردی ہے ۔ایس ایچ او بن قاسم غلام علی لاکھو کے مطابق چینی انجینئر دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہلاک ہوا ہے ۔ضروری کارروائی کے بعد لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…