اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

ایم کیو ایم، 19 جون 1992ءکو کیا ہوا؟اب کیا ہونے جارہاہے؟خصوصی رپورٹ

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم، 19 جون 1992ءکو کیا ہوا؟اب کیا ہونے جارہاہے؟خصوصی رپورٹ

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کو اپنے قیام کے بعد کئی مرتبہ اتارچڑھاو ¿ کا سامنا رہا ہے۔ 19 جون 1992ءمیں ہونے والے آپریشن کے بعد ایم کیوایم حقیقی کا قیام عمل میں آیا جس میں آفاق احمد اور عامر خان قیادت کررہے تھے۔ اس کے بعد جمعرات کو ایم کیو ایم کے کسی بڑے… Continue 23reading ایم کیو ایم، 19 جون 1992ءکو کیا ہوا؟اب کیا ہونے جارہاہے؟خصوصی رپورٹ

میرا نام کسی بھی کیس میں نہیں ہے اگر میں مجرم ہوتا تو پاکستان واپس نہیں آ تا، سابق ڈپٹی کنوئینر انیس قائم خانی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

میرا نام کسی بھی کیس میں نہیں ہے اگر میں مجرم ہوتا تو پاکستان واپس نہیں آ تا، سابق ڈپٹی کنوئینر انیس قائم خانی

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوئینر انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ ان کا نام کسی بھی کیس میں نہیں ہے اگر وہ مجرم ہوتے تو پاکستان واپس نہیں آ تے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ہرمعاملے کا قانونی مقابلہ کریں گے۔ انہوں… Continue 23reading میرا نام کسی بھی کیس میں نہیں ہے اگر میں مجرم ہوتا تو پاکستان واپس نہیں آ تا، سابق ڈپٹی کنوئینر انیس قائم خانی

انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈر،مصطفی کمال کے بعد نبیل گبول بھی میدان میں، تہلکہ خیز دعوے

datetime 3  مارچ‬‮  2016

انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈر،مصطفی کمال کے بعد نبیل گبول بھی میدان میں، تہلکہ خیز دعوے

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے نبیل گبول نے کہاہے کہ پارٹی میں ہوتے ہوئے معلوم تھاجماعت کے کرمنلز بھارت آتے جاتے رہتے ہیں ، رابطہ کمیٹی کے رکن نے بتایا کچھ ہونے والا ہے آپ نائن زیرومت آنا ،مجھے بتایاگیا کہ قائد ایم کیوایم نے انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈردیاہے۔مصطفیٰ… Continue 23reading انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈر،مصطفی کمال کے بعد نبیل گبول بھی میدان میں، تہلکہ خیز دعوے

ممتاز قادری کے حق میں مظاہرہ ،چار اہم مذہبی رہنماﺅں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کے حق میں مظاہرہ ،چار اہم مذہبی رہنماﺅں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل ملوث پھانسی پانے والے ممتاز قادری کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کرنے پر 7 ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق کچھ مذہبی رہنماﺅں اور ہزاروں مظاہرین پر گورنر پنجاب کے قاتل کی پھانسی کے خلاف احتجاج، مختلف مکتبہ فکر میں تفرقہ پھیلانے،… Continue 23reading ممتاز قادری کے حق میں مظاہرہ ،چار اہم مذہبی رہنماﺅں کیخلاف مقدمہ درج

سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونےوالے بچوں و دیگر افراد کے والدین نے حکومت کےخلاف پشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونےوالے بچوں و دیگر افراد کے والدین نے حکومت کےخلاف پشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی

پشاور(نیوز ڈیسک)سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے بچوں اور دیگر افراد لے والدین حکومت کے خلاف پشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی،آرمی پبلک سکول اینڈ کالج پشاور کا سانحہ رونما ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ہونے والی پیش رفت سے شہداءکے والدین اور عوام کو آگاہ کرنے… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونےوالے بچوں و دیگر افراد کے والدین نے حکومت کےخلاف پشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی

احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان کے خلاف پیراں غائب اور ساہو وال رینٹل پاور ریفرنسز… Continue 23reading احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا

ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی ،شیخ رشید نے ایک اور پیش گوئی کردی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی ،شیخ رشید نے ایک اور پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایم کیو ایم پر لگائے جانے والے الزامات پر پیش گوئی کی ہے کہ ایسے الزامات نئی بات نہیں۔ ماضی میں بھی ایسے الزامات لگے لیکن کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اب پارٹی سے بہت بڑی آواز آئی… Continue 23reading ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی ،شیخ رشید نے ایک اور پیش گوئی کردی

فیصل آباد, نیب کا ڈی سی او آفس پر چھاپہ, ای ڈی او فنانس زیر حراست 

datetime 3  مارچ‬‮  2016

فیصل آباد, نیب کا ڈی سی او آفس پر چھاپہ, ای ڈی او فنانس زیر حراست 

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) نیب کی ایک خصوصی ٹیم نے ڈی سی او آفس فیصل آباد پر چھاپہ مار کر ای ڈی او فنانس چوہدری غفور کو حراست میں لے لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب کی خصوصی ٹیم نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ڈی سی او آفس فیصل آباد پر چھاپہ مارا اور… Continue 23reading فیصل آباد, نیب کا ڈی سی او آفس پر چھاپہ, ای ڈی او فنانس زیر حراست 

آزاد کشمیر میں ووٹر فہرستیں نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بننی چاہئیں،عمران خان

datetime 3  مارچ‬‮  2016

آزاد کشمیر میں ووٹر فہرستیں نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بننی چاہئیں،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ووٹر فہرستیں نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بننی چاہئیں۔ تاکہ آزاد کشمیر کے انتخابات شفاف اور منصفانہ ہوں ورنہ اس سے نہ صرف آزاد کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق متاثر ہونگے بلکہ تحریک آزاد ی ءکشمیر… Continue 23reading آزاد کشمیر میں ووٹر فہرستیں نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بننی چاہئیں،عمران خان