پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

”کیا آپ دبئی میں را کے خرچے پر رہتے تھے“رحمان ملک الزامات پر عدالت میں جانے کا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2016

”کیا آپ دبئی میں را کے خرچے پر رہتے تھے“رحمان ملک الزامات پر عدالت میں جانے کا اعلان

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کے الزامات پر عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ مصطفیٰ کمال نے مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے۔ ان کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ… Continue 23reading ”کیا آپ دبئی میں را کے خرچے پر رہتے تھے“رحمان ملک الزامات پر عدالت میں جانے کا اعلان

پشاور:صمد آباد میں گیس کے پائپوں سے تیل آنے لگا

datetime 4  مارچ‬‮  2016

پشاور:صمد آباد میں گیس کے پائپوں سے تیل آنے لگا

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے صمد آباد میں گیس کی پائپوں سے تیل نکلنے لگا۔ 2ہفتوں سے گیس غائب ہونے سے پریشان علاقے کے مکین تیل بیچ کر گزارا کرنے لگے۔درجنوں رہائشی مکانات پر مشتمل پشاور کا نواحی علاقے صمد آباد گذشتہ 2ہفتوں سے گیس کی قلت کے مسئلے سے دوچار ہے۔ علاقہ مکینوں کے… Continue 23reading پشاور:صمد آباد میں گیس کے پائپوں سے تیل آنے لگا

عزیربلوچ کیس: رینجرزنے ایم پی اے ثانیہ ناز کوآج طلب کرلیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016

عزیربلوچ کیس: رینجرزنے ایم پی اے ثانیہ ناز کوآج طلب کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک)رینجرزنے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی جانب سے دوران تفتیش انکشافات پر پیپلزپارٹی کے موجودہ اراکین اسمبلی ورہنماؤ ں کوبیان دینے کے لیے رینجرز ہیڈکوارٹرز طلب کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ رینجرز نے پیپلز پارٹی کی خاتون رکن سندھ اسمبلی ثانیہ نازکو4 مارچ کوصبح 11 بجے رینجرزہیڈ کوارٹرز بلایا ہے، خاتون رکن… Continue 23reading عزیربلوچ کیس: رینجرزنے ایم پی اے ثانیہ ناز کوآج طلب کرلیا

گجرات :لیبر روم میں جانے سے روکنے پر نوجوان کا سکیورٹی گارڈ پر تشدد

datetime 4  مارچ‬‮  2016

گجرات :لیبر روم میں جانے سے روکنے پر نوجوان کا سکیورٹی گارڈ پر تشدد

گجرات(نیوز ڈیسک)نوجوان سول ہسپتال کے لیبر روم میں جانا چاہتا تھا ، گارڈ نے روکا تو ہاتھا پائی ہوگئی ، ہسپتال کے عملے نے نوجوان کو پکڑ کے پولیس کے حوالے کر دیا،سول ہسپتال کے لیبر روم کے اندر جانے سے منع کرنے پر نوجوان اور اس کے ساتھی کا گارڈز پر تشدد ، بعد… Continue 23reading گجرات :لیبر روم میں جانے سے روکنے پر نوجوان کا سکیورٹی گارڈ پر تشدد

کراچی, فکس اٹ مہم کے عالمگیر نے مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016

کراچی, فکس اٹ مہم کے عالمگیر نے مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں”فکس اٹ“ مہم کے بانی عالمگیر نے سابق ناظم اور ایم کیو ایم کے منحرف رہنما مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق عالمگیر نے کہا کہ مصطفیٰ کمال نے سچ بولا۔ ان کی باتوں سے سچ کی خوشبو آرہی تھی۔ اگر ان کو میری ضرورت ہو تو… Continue 23reading کراچی, فکس اٹ مہم کے عالمگیر نے مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان کر دیا

مکمل سیکورٹی تک ٹیم بھارت نہیں جائے گی، نثار

datetime 4  مارچ‬‮  2016

مکمل سیکورٹی تک ٹیم بھارت نہیں جائے گی، نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی وزارت داخلہ اور کرکٹ بورڈ نے بھارتی حکومت کی جانب سے مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی ضمانت نہ دیے جانے تک اپنی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی 20میں شرکت کے لیے بھارت نہ بھیجنے کے اصولی موقف کا ا عادہ کیا ہے۔نجی ٹی چینل کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان… Continue 23reading مکمل سیکورٹی تک ٹیم بھارت نہیں جائے گی، نثار

قرآن پاک کی وہ آیت جس نے مصطفی کمال کو الطاف حسین سے بے خوف کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016

قرآن پاک کی وہ آیت جس نے مصطفی کمال کو الطاف حسین سے بے خوف کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک )سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ پہلے انہیں سیکیورٹی معاملات درپیش تھے لیکن کسی نے انہیں ہدیے میں قرآن شریف کی ایک آیت دی جس کے بعد تمام مسائل حل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں… Continue 23reading قرآن پاک کی وہ آیت جس نے مصطفی کمال کو الطاف حسین سے بے خوف کردیا

مصطفیٰ کمال کا ٹیلی فون آپریٹر سے دبئی تک کا سفر

datetime 4  مارچ‬‮  2016

مصطفیٰ کمال کا ٹیلی فون آپریٹر سے دبئی تک کا سفر

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق میئر کراچی و سابق سینیٹر مصطفیٰ کمال تقریباً 31 ماہ بعد وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔2013 کے بعد سے متحدہ کے کئی رہنما سیاسی منظر نامے سے غائب، یا پارٹی امور میں غیر فعال ہیں۔ مصطفیٰ کمال اگست 2013 میں تنزانیہ چلے گئے تھے۔ پھر انہوں نے دبئی میں رہائش اختیار… Continue 23reading مصطفیٰ کمال کا ٹیلی فون آپریٹر سے دبئی تک کا سفر

خیبرپختونخواحکومت کاچوہوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کافیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2016

خیبرپختونخواحکومت کاچوہوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کافیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں پشاور میں چوہوں کی بڑھتی تعداد پر قابو پانے کےلئے چوہے مار مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشاور کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کاچوہوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کافیصلہ