پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

حسن نواز کی ایک اور آف شور کمپنی سامنے آ گئی

datetime 12  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے صاحبزادے حسن نواز کی ایک اور آف شور کمپنی سامنے آ گئی مالیت 6 ارب 38 کروڑ سے زائد ہے نجی ٹی وی کے مطابق حسن نواز کے نام ایک اور آف شور کمپنی کا انکشاف ہوا ہے اور دستاویز کے مطابق حسن نو از الٹی میٹ ہولڈنگز مینجمنٹ لمٹیڈ نامی آف شور کمپنی کے مالک ہیں یہ کمپنی ون ہائیڈ پارک پیلس ہے اور ون ہائیڈ پارک پیلس کی مالیت 6 ارب 38 کروڑ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)