اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ ہائیکورٹ ،رینجرز کے اختیارات سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ میں منگل کو رینجرز کے اختیارات سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی ۔ دوران سماعت درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سندھ حکومت رینجرز اختیارات کو محدود کرنا چاہتی ہے ۔ عدالت رینجرز کو اختیارات دے ۔ دوران سماعت جسٹس نعمت اللہ نے ریمارکس دیئے کہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے ۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر رینجرز کے اختیارات سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا ۔ عدالت کا کہنا تھا کہ وفاق بتائے کہ رینجرز کے اختیارات سے متعلق ان کی کیا رائے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…