اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ‘2 پائلٹ زخمی

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں کینٹ ائیربیس پر پاک فوج کے تربیتی طیارے میں فنی خرابی ہوگئی،ہنگامی لینڈنگ کے دوران دو پائلٹ زخمی ہو گئے۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ میں کینٹ ائیربیس پر پاک فوج کے تربیتی طیارے کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی،جس کے باعث میجر مبین اور میجر دانش زخمی ہو گئے جنہیں سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا،پولیس کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ آرمی ایوی ایشن بیس میں معمول کی مشق پر تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…