جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں غیر ملکیوں کی زائد قیام کے لئے درخواست دینے پر کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی ،مریم اورنگزیب

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پاکستان میں غیر ملکیوں کی زائد قیام کے لئے درخواست دینے پر کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکیوں کی زائد قیام کے لئے درخواست دینے پر کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں شیر اکبر خان کے ملائیشیا کی شہریت رکھنے والے پاکستانی خاندانوں سے ملک میں زائد قیام پر ڈالروں… Continue 23reading پاکستان میں غیر ملکیوں کی زائد قیام کے لئے درخواست دینے پر کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی ،مریم اورنگزیب

مصطفی کمال 23مارچ کو سیاسی جماعت کے نام کا اعلان کرنے کے بعد پنجاب کا دورہ کرینگے

datetime 16  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال 23مارچ کو سیاسی جماعت کے نام کا اعلان کرنے کے بعد پنجاب کا دورہ کرینگے

لاہور(نیوز ڈیسک)کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال 23مارچ کو اپنی سیاسی جماعت کے نام کا اعلان کرنے کے بعد پنجاب کا دورہ کرینگے،سیاسی جماعتوں سے الگ اور نظر انداز کئے جانےوالے رہنماﺅں کی مصطفی کمال کی جماعت میں شمولیت کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق مصطفی کمال اور ان کے ساتھ شامل ہونے والے رہنما… Continue 23reading مصطفی کمال 23مارچ کو سیاسی جماعت کے نام کا اعلان کرنے کے بعد پنجاب کا دورہ کرینگے

یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2016

یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، پریڈ وینیو شکر پڑیاں پر تینوں مسلح افواج سمیت مختلف اداروں نے ریہرسل میں حصہ لیا، 21 مارچ کو فل ڈریس ریہرسل ہو گی ، فل ڈریس ریہرسل اور یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر سفر… Continue 23reading یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

تحریک انصاف نے این اے245اور پی ایس115میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

تحریک انصاف نے این اے245اور پی ایس115میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ245اورسندھ اسمبلی کے حلقہ115میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔امجداللہ خان قومی اسمبلی جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشت امجد آصف جاہ حصہ لیں گے۔ یہ اعلان بدھ کو تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فردوس شمیم نقوی نے انصاف ہاﺅس میں پریس… Continue 23reading تحریک انصاف نے این اے245اور پی ایس115میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

حکومت نے مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت کی مخالفت نہیں کی ، اٹارنی جنرل کی رضامندی سے ہی بات ہوئی ہوگی ، خورشید شاہ

datetime 16  مارچ‬‮  2016

حکومت نے مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت کی مخالفت نہیں کی ، اٹارنی جنرل کی رضامندی سے ہی بات ہوئی ہوگی ، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ حکومت نے پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت کی مخالفت نہیں کی ، اٹارنی جنرل کی رضامندی سے ہی بات ہوئی ہوگی ، حکومت پہلے ہی مشرف کے معاملے پر دباﺅ میں تھی ، لگتا ہے مشرف… Continue 23reading حکومت نے مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت کی مخالفت نہیں کی ، اٹارنی جنرل کی رضامندی سے ہی بات ہوئی ہوگی ، خورشید شاہ

آزادکشمیرمیں انتخابات،عمران خان نے اہم شخصیت کو تمام اختیارات سونپ دیئے

datetime 16  مارچ‬‮  2016

آزادکشمیرمیں انتخابات،عمران خان نے اہم شخصیت کو تمام اختیارات سونپ دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پونچھ اور سدھنوتی سے ریٹائرڈ فوجی افسران کی کشمیر پی ٹی آئی میں شمولیت ایک نیا تجربہ ہے بالخصوص مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ان سے استعفادہ حاصل کیا جائے گا۔پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی کسی سیاسی جماعت سے اتحاد… Continue 23reading آزادکشمیرمیں انتخابات،عمران خان نے اہم شخصیت کو تمام اختیارات سونپ دیئے

ریحام خان دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج بھارت جائینگی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ریحام خان دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج بھارت جائینگی

لاہور(نیوز ڈیسک) ریحام خان دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آج جمعرات کو بھارت جائیں گی،19مارچ کو کولکتہ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ بھی دیکھیں گی۔بھارت کے معروف انڈیا ٹوڈے گروپ کی جانب سے منعقدہ 15ویں کانفرنس میں ا س بار ریحام خان پاکستان کی نمائندگی کریں… Continue 23reading ریحام خان دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج بھارت جائینگی

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وفدکی عمران خان سے ملاقات، دورہ چین کی دعوت

datetime 16  مارچ‬‮  2016

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وفدکی عمران خان سے ملاقات، دورہ چین کی دعوت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وفد نے اسسٹنٹ منسٹر مسٹر لی جون کی سربراہی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں دورہ چین کی باضابطہ دعوت دی۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامےے کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے… Continue 23reading چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وفدکی عمران خان سے ملاقات، دورہ چین کی دعوت

موت ٹارگٹ کلرز سے ہی نہیں ،ڈینگی مچھر سے بھی آسکتی ہے، میرا مقابلہ جس لیڈر سے ہے وہ مکمل صحتمند ہیں ،مصطفی کمال

datetime 16  مارچ‬‮  2016

موت ٹارگٹ کلرز سے ہی نہیں ،ڈینگی مچھر سے بھی آسکتی ہے، میرا مقابلہ جس لیڈر سے ہے وہ مکمل صحتمند ہیں ،مصطفی کمال

کراچی (نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم کے منحرف رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میرا مقابلہ جس لیڈر سے ہے وہ مکمل صحت مند ہیں ۔کینیڈا میں وڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ اب مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا ۔اسی لیے سچ بول رہا ہوں ۔موت ٹارگٹ… Continue 23reading موت ٹارگٹ کلرز سے ہی نہیں ،ڈینگی مچھر سے بھی آسکتی ہے، میرا مقابلہ جس لیڈر سے ہے وہ مکمل صحتمند ہیں ،مصطفی کمال