پنجاب پر مجموعی قرضوں کا بوجھ 421ارب ہے، 23ارب کی فوڈ سبسڈی کو امیر بھی انجوائے کر رہے ہیں ،اب صرف غریبوں کو ملے گی
لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیرخزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لئے چائینز ایگزم بینک سے160ارب روپے آئندہ چند دنوں میں ملکی بینکوں میں منتقل ہوجائےں گے ،پنجاب پر مجموعی قرضوں کابوجھ421ارب روپے ہے،پنجاب میں 23ارب روپے کی فوڈ سبسڈی دی جارہی ہے جسے امیر بھی انجوائے کر رہے ہیں… Continue 23reading پنجاب پر مجموعی قرضوں کا بوجھ 421ارب ہے، 23ارب کی فوڈ سبسڈی کو امیر بھی انجوائے کر رہے ہیں ،اب صرف غریبوں کو ملے گی