پرویز مشرف کا فرار ان کا حکومت پر احسان کا صلہ ہے ، بلاول بھٹو
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف متعدد کیسز عدالتوں میں موجود ہیں، میری والدہ محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کیس میںبھی نامزد ہیںجس میں وہ عدالت کے بار بار طلب کیے جانے کے باوجود آج تک عدالت میں پیش نہیں ہوئے ،مشرف پر… Continue 23reading پرویز مشرف کا فرار ان کا حکومت پر احسان کا صلہ ہے ، بلاول بھٹو