کراچی میں اہم شخصیات کونشانہ بنائے جانے کاخطرہ،خفیہ اداروں کا خط
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں حاضر سروس جج اور سابق رکن صوبائی اسمبلی کو نشانہ بنانے کی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ خفیہ اداروں نے دہشتگردوں کے منصوبے سے سیکیورٹی فورسز کو آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق شہر میں تخریب کاری کی بڑی واردات کے منصوبہ کا انکشاف ہوا ہے۔ خفیہ اداروں نے سکیورٹی اداروں کو دہشتگردی کے… Continue 23reading کراچی میں اہم شخصیات کونشانہ بنائے جانے کاخطرہ،خفیہ اداروں کا خط