کراچی آپریشن، متحدہ قومی موومنٹ کی بطور پارٹی آمدن اور اثاثوں میں 60فیصدتک کمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کراچی میں رینجرزکی کارروائیوں نے ایم کیو ایم کی بطور پارٹی آمدن اور اثاثوں میں 60فیصدتک کمی کردی 2013 ء میں 33کروڑ روپے سے زائد آمدن کمانے والی پارٹی 2014میں اکیس کروڑ روپے تک رہ گئی ۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم )نے چندوں ،شہداء فنڈزاور بنکوں میں موجود اکاؤنٹس سے سال 2013-14میں… Continue 23reading کراچی آپریشن، متحدہ قومی موومنٹ کی بطور پارٹی آمدن اور اثاثوں میں 60فیصدتک کمی