شدت پسندوں اوران کے سہولت کاروں کاخاتمہ ضروری ہے ,آصف علی زر داری
کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زر داری نے پشاور میں مسافر بس میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ شدت پسندوں اوران کے سہولت کاروں کاخاتمہ ضروری ہے۔ ایک بیان میں سابق صدر نے پشاور میں مسافر بس میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاں بحق… Continue 23reading شدت پسندوں اوران کے سہولت کاروں کاخاتمہ ضروری ہے ,آصف علی زر داری