لوگ مجھے مفت میں گالیاں نکالتے ہیں اور دل پشوری کر تے ہیں‘ خواجہ آصف
لاہور(نیوزڈیسک) واپڈا لیبر یونین کی تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کی دلچسپ گفتگو سے شرکاءمحظوظ بھی ہوتے رہے۔وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ اگر آپ کام نہیں کریں گے تو لو گ آپ کو نہیں بلکہ مجھے گالی دیں گے کیونکہ آپ کو کوئی نہیں جانتا جبکہ… Continue 23reading لوگ مجھے مفت میں گالیاں نکالتے ہیں اور دل پشوری کر تے ہیں‘ خواجہ آصف