اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )دو نشا ن حیدر سے سجے خا ندان کا بہا در جنرل پا ک آرمی راحیل شریف ضر ب عضب شروع کر کے دہشتگردو ں کی قمر تو ڑ ڈالی ملک سے دہشتگر دی ختم کر تے ہو ئے کراچی میں امن قا ئم کر دیا جنرل راحیل شریف عالم اسلام کے ہیرو کے روپ میں اُس وقت سامنے آمنے جب انہو ں نے ریا ض اور تہران کے درمیان ثا لثی کا زبر دست قر دار ادا کیا راحیل شریف کا کہنا ہے کہ جنگ روایتی ہو یا گیر روایتی ہم ہر وقت تیا ر ہے ۔ کر پشن کیخلاف اعلان جنگ کر نے والے آ رمی چیف جنر ل راحیل شریف کو آج پو ری قو م سلا م پیش کر رہی ہے ۔جنر ل راحیل شریف کی کا ر کر دگی کسی سے چھپی نہیں یہی وجہ ہے کہ دنیا کے بہترین ملٹری کما نڈر ز میں ان کا نا م پہلے نمبر پر ہے پا کستانی سپہ سالار ایسے ہی دنیا کے دلو ں پر راج نہیں کر تے آرمی چیف نہ صر ف پا کستان میں بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہو چکے ہیں ۔ دنیا کے بہترین ملٹر ی کما نڈر ز میں آرمی چیف راحیل شریف کو سر فہر ست رکھا گیا ۔سپر پا ور امریکہ کے مارٹن ڈیمپسی جنرل راحیل شریف سے پیچھے رہے جن کو 2 پو زیشن ملی ، چین کے فا نگ فینگ ہو ئی 3 نمبر پرروسی جنرل والری گراسیمو ف 4 نمبر پراور ترکی کے پو لو سی اکر 5 نمبر پر ہے ۔