بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی رواں برس تیسری شادی کے امکانات پختہ

datetime 14  مارچ‬‮  2016

عمران خان کی رواں برس تیسری شادی کے امکانات پختہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں ہوتی رہی ہیں تاہم اب عمران خان کی رواں برس تیسری شادی کا امکان مزید پختہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی کے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان سے شادی کی خواہشمند لڑکیوں… Continue 23reading عمران خان کی رواں برس تیسری شادی کے امکانات پختہ

رضا ہارون کا ایم کیو ایم سے لاتعلقی کا اعلان،مصطفی کمال کے قافلے میں شامل

datetime 14  مارچ‬‮  2016

رضا ہارون کا ایم کیو ایم سے لاتعلقی کا اعلان،مصطفی کمال کے قافلے میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے ایک اور رہنما کمال کے ہوگئے، سابق صوبائی وزیر رضا ہارون بھی مصطفیٰ کمال کے گھر پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صوبائی وزیر سندھ رضا ہارون بھی مصطفیٰ کمال کی طرح 2013 کے الیکشن کے بعد ایم کیو ایم سے ناراض ہوکر دبئی میں مقیم… Continue 23reading رضا ہارون کا ایم کیو ایم سے لاتعلقی کا اعلان،مصطفی کمال کے قافلے میں شامل

ریحام خان کی سماجی تنظیم ’’مور‘‘ کی رکنیت کیلئے ریکارڈ رابطے

datetime 14  مارچ‬‮  2016

ریحام خان کی سماجی تنظیم ’’مور‘‘ کی رکنیت کیلئے ریکارڈ رابطے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف اینکر پرسن ریحام خان کی سماجی تنظیم ’’مور‘‘ کی رکنیت حاصل کرنے کے لئے رابطہ کرنے والوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور‘ کراچی اور لاہور سے زیادہ رکنیت حاصل کرنے کے لئے درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ریحام خان نے خواتین کے… Continue 23reading ریحام خان کی سماجی تنظیم ’’مور‘‘ کی رکنیت کیلئے ریکارڈ رابطے

آسٹریلین نیشنلٹی ہولڈر بھارتی لڑکی کوسیالکوٹی محبوب نے رُلادیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016

آسٹریلین نیشنلٹی ہولڈر بھارتی لڑکی کوسیالکوٹی محبوب نے رُلادیا

سیالکوٹ (این این آئی) آسٹریلین نیشنلٹی ہولڈر بھارتی نژاد لڑکی سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ”محبوب“ کے فون بند کر دینے پر روتی ہوئی واپس چلی گئی، فیس بک پر ہونے والی دوستی محبت میں تبدیل ہونے پر دوشیزہ محبوب کو پاکستان ملنے آئی تھی۔ذرائع کے مطابق 32 سالہ اوینی ساگر جو کہ بھارتی شہر… Continue 23reading آسٹریلین نیشنلٹی ہولڈر بھارتی لڑکی کوسیالکوٹی محبوب نے رُلادیا

خوشاب میں خونی جھیل کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی,3 افراد جاں بحق،30زخمی

datetime 14  مارچ‬‮  2016

خوشاب میں خونی جھیل کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی,3 افراد جاں بحق،30زخمی

خوشاب(نیوز ڈیسک)خوشاب میں خونی جھیل کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال جو ہر آباد منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے حادثہ تیز رفتاری اور ڈرائیور کی غفلت کی وجہ… Continue 23reading خوشاب میں خونی جھیل کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی,3 افراد جاں بحق،30زخمی

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مشرف کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے تین دن کی مہلت دیدی

datetime 14  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مشرف کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے تین دن کی مہلت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست میں سابق صدر کو دستاویزات جمع کرانے کےلئے تین دن کی مہلت دےدی۔ پیر کو جسٹس عامر فاروق نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مشرف کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے تین دن کی مہلت دیدی

جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن منیب فاروق کا کم سن بیٹا انتقال کر گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016

جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن منیب فاروق کا کم سن بیٹا انتقال کر گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جیو نیوز کے اینکر پرسن اور مشہور پروگرام آپس کی بات کے میزبان منیب فاروق کا بیٹاانتقال کر گیا ہے۔ منیب فاروق کے بیٹے کی عمر 2سال تھی اور کچھ عرصہ سے علیل تھا۔ نماز جنازہ کل چکوال میں ادا کی جائے گی۔ بیٹے کے انتقال پر نواز شریف و شہباز شریف… Continue 23reading جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن منیب فاروق کا کم سن بیٹا انتقال کر گیا

ریحام خان کو اپنی سماجی تنظیم ” مور“ کے لئے ملک کے 13 بڑے شہروں میں دفاتر کی جگہ مل گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2016

ریحام خان کو اپنی سماجی تنظیم ” مور“ کے لئے ملک کے 13 بڑے شہروں میں دفاتر کی جگہ مل گئی

اسلام آباد نیوز ڈیسک) معروف اینکرپرسن ریحام خان کو اپنی سماجی تنظیم ” مور“ کے لئے ملک کے 13 بڑے شہروں میں دفاتر کی جگہ مل گئی ہے ان شہروں میں کراچی ، پشاور ، کوئٹہ ، فیصل آباد ، سرگودھا ، ملتان ، شیخوپورہ اور دیگر شہر شامل ہیں دفاتر کا باقاعدہ آغاز رواں… Continue 23reading ریحام خان کو اپنی سماجی تنظیم ” مور“ کے لئے ملک کے 13 بڑے شہروں میں دفاتر کی جگہ مل گئی

ایان علی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں

datetime 14  مارچ‬‮  2016

ایان علی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف خو برو ڈالر گرل ایان علی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں کسٹم حکام نے پاسپورٹ کی واپسی کے حوالے سے ایان علی کی درخواست منظور ہونے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں رواں ہفتے چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے درخواست تیار کر لی گئی ہے جو رواں ہفتے… Continue 23reading ایان علی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں