بارود سے بھری کار میں دھماکہ، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک
لکی مروت (نیوز ڈیسک) لکی مروت میں بارود سے بھری کار میں دھماکے سے 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کوٹ کشمیر میں ولی خان پل کے قریب بارود سے بھری گاڑٰی دھماکے سے تباہ ہو گئی، گاڑی میں موجود چاروں مبینہ دہشت گرد موقع پر ہلاک ہو گئے، بارودی مواد مبینہ… Continue 23reading بارود سے بھری کار میں دھماکہ، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک