اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس، رینجرز کا سرائے خربوزہ، ڈھوک عباسی، ڈھوک پراچہ، گردونواح میں سرچ آپریشن،26 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پولیس اور پاکستان رینجرز کے افسران و جو انو ں کا سرائے خر بو زہ،ڈھو ک عبا سی ، ڈھو ک پر اچہ اور گردو نواح کے علاقوں میں گر ینڈ سر چ آ پر یشن،26 مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا جن میں 07افغا نی بھی شامل ہیں ،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن بر آمد کرلیا گیا ۔400 سے زائدگھر وں کو سر چ کیا گیا ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا کہ سر چ آپر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ تر نو ل کے علا قہ سرائے خر بو زہ،ڈھو ک عبا سی ، ڈھو ک پر اچہ اور گردو نواح میں گر ینڈ سر چ آ پر یشن کیا ۔ اس سر چ آ پر یشن میں ایس پی صدر زون بلا ل ظفر ،صدر زون کے سب ڈویثرنل پویس افسران اور ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران بھی شامل تھے۔ دوران سر چنگ26 مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیاجن میں 07افغا نی بھی شامل ہیں ۔ ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کر لیا گیا جس میں 02عدد پسٹل 30بورپسٹلز،02عدد پسٹل 9MM ایک عدد رپیٹر گن ، ایک عدد12بور، ایک عدد 8mmرائفل ، مختلف بو ر کے 146روند بر آمد ہوئے ۔ اس سر چ آ پر یشن کے دوران 400سے زائد گھر وں کو سرچ کیا گیا ۔ مشتبہ افراد سے تحقیقا ت جا ری ہیں ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں ۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں ۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…