مصطفی کمال کو عمران خان جیسی سیاسی پالیسی اختیار نہ کرنے کامشورہ
کراچی(نیوز ڈیسک)سابق سٹی ناظم مصطفی کمال کوپی ٹی آئی کے باغی کارکنان نے درست پالیسی مرتب کرنے کامشورہ دیتے ہوئے عمران خان جیسی سیاسی پالیسی نہ اختیارکرنے کامشورہ دے دیا،گزشتہ روزمصطفی کمال سے ملاقات کے لیے آنے والے شہریوں میں بڑی تعدادتحریک انصاف کے باغی کارکنان کی دکھائی دی۔ ذرائع کاکہناہے کہ جلدپی ٹی آئی… Continue 23reading مصطفی کمال کو عمران خان جیسی سیاسی پالیسی اختیار نہ کرنے کامشورہ