وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کے زیر سماعت کیس پر تقریر کرنے کے الزام میں ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں سول سوسائٹی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کر… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر