اومان سے واپس پاکستان آنے والے شخص کا لرزہ خیز قتل
کرا چی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فلیٹ سے تشدد زدہ لاش برآمدہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو شاہراہ فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک نمبر 10 میں واقع فلیت سے لاش ملی ہے ، جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر… Continue 23reading اومان سے واپس پاکستان آنے والے شخص کا لرزہ خیز قتل