مریم نواز دوسروں کے دعائیہ ٹویٹس کو ری ٹویٹ کرتی رہیں
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم پاکستان زیر علاج ہیں اور پورا پاکستان ان کی صحتیابی کیلئے دعا گو ہے ٗ ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں نیک تمناؤں کا اظہار کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا… Continue 23reading مریم نواز دوسروں کے دعائیہ ٹویٹس کو ری ٹویٹ کرتی رہیں