ڈرون حملے،اہم اعلان ہوگیا
اکوڑہ خٹک (این این آئی )جمعیۃ علماء اسلام کے امیر مولانا سمیع الحق نے پاکستان کی سا لمیت اور خود مختاری کو ڈرون حملوں سے پامال کرنے پر ملک کے اہم دینی اور قومی جماعتوں اور شخصیات سے مشاورت کے لئے اہم اجلاس (آج) پیر کو سہ پہر ۳ بجے اسلام آباد میں طلب کرلیا… Continue 23reading ڈرون حملے،اہم اعلان ہوگیا