نیا چیف جسٹس،اجلاس طلب،نام سامنے آگیا
لاہور( این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6جون کو طلب کر لیا ۔ اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کو سپریم کورٹ بھیجنے جبکہ سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات… Continue 23reading نیا چیف جسٹس،اجلاس طلب،نام سامنے آگیا