ویزا کا حصول،ترکی نے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سنادی
کراچی(آن لائن)ترکی کے قونصل جنرل مرات اونرٹ نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے ترک ویزا کے حصول کیلئے ڈراپ باکس سسٹم متعارف کرانے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ ویزا کی تعداد بھی بڑھا دی گئی ہے ۔ترکش ایئر لائنز کے زیر اہتمام ترکی اور پاکستان کے معروف ٹریول ایجنٹس کے درمیان بزنس ٹو بزنس… Continue 23reading ویزا کا حصول،ترکی نے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سنادی