اردو کو بطور سرکاری زبان استعمال کرنے کے فوری اقدامات کرنے چاہئیں ٗوزیر اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام وزارتوں، محکموں اور سرکاری اداروں کو اردو کے بطور سرکاری زبان استعمال کرنے کے فوری اقدامات کرنے چاہئیں کیونکہ یہ ایک آئینی تقاضا ہے جس میں پہلے ہی بڑی تاخیر ہو چکی ہے۔ وہ وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی… Continue 23reading اردو کو بطور سرکاری زبان استعمال کرنے کے فوری اقدامات کرنے چاہئیں ٗوزیر اعظم