گرمی سے ستائی عوام کو محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سبی اور مکران ڈویڑن، سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد، پنجاب اور خیبر پختونخواکے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم آج شام اوررات سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور ڈویڑن، اسلام آباد ، فاٹا، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی اور… Continue 23reading گرمی سے ستائی عوام کو محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی