بھارت کے جوہری عزائم، تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کے جوہری عزائم کے حوالے سے ایوان کو بریفنگ دی جائے ۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کی شیریں مزاری نے کہاکہ مشیر خارجہ بھارتی نیو کلیئر عزائم کے حوالے سے ایوان کو بریفنگ دیں۔