پاکستان سے سات سوارب روپے کیسے دبئی چلے گئے ،اہم سیاسی شخصیت نے بڑا دعویٰ کردیا
کوئٹہ( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزرسردار محمدرند نے کہاہے کہ پاکستان سے سات سوارب روپے پراپرٹی کی خرید کیلئے دبئی چلے گئے یہ پیسہ باہر نہ جاتا توپاکستانی قوم کو غیرملکی قرضوں پرانحصار نہ کرنا پڑتا ۔وزیراعظم کے بچوں کاپیسہ باہرپڑا ہے ۔چوری کایہ پیسہ واپس لانے کیلئے پی ٹی… Continue 23reading پاکستان سے سات سوارب روپے کیسے دبئی چلے گئے ،اہم سیاسی شخصیت نے بڑا دعویٰ کردیا