جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کی ہمشیرہ نے وزیر اعلی شہباز شریف کو درخواست بھجوا دی

datetime 3  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمی نے پروٹوکول کے تنازعہ پر وزیر اعلی شہباز شریف کو تحقیقات کیلئے درخواست بھجوا دی۔ڈاکٹر عظمی کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب کو لکھی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہر میں پروٹوکول کے نام پر مسلح قافلے کا داخل ہونا اور اس بارے میں پولیس کا لاعلم ہونا انتظامیہ کی نااہلی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چودھری عاصم گجر کے گھر میں پریس کانفرنس میں سی سی پی او امین وینس نے اسے بچانے کی کوشش کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پروٹوکول کس کا تھا، اس میں شامل لوگ کون تھے، پتا لگایا جائے۔ڈاکٹر عظمی نے درخواست میں کہا ہے کہ مجھے اور میرے بچوں کو ہراساں کرنے والوں کو پکڑا جائے، عاصم گجر سے انکوائری کی بجائے پولیس افسران اسے تحفظ دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر عظمی نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ایسی سیاسی شخصیات جو بلیو بک سے ہٹ کر غیرقانونی پروٹوکول لے رہی ہیں انکے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…